۔ (۴۷۲)۔عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ عَنْ عَائِشَۃَ ؓ أَنَّہَا کَانَتْ تَغْسِلُ الْمَنِیَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ (مسند أحمد: ۲۵۸۰۷)
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی کو دھویا کرتی تھیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(472)