عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرفُوعاً: يُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَى الْكَبِيرِ وَالْمَارُّ عَلَى الْقَاعِدِ وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ.
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : چھوٹا بڑے کو سلام کہے ،گزرنے والا بیٹھے ہوئے شخص کو سلام کہے اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کہیں
Silsila Sahih, Hadith(472)