عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ مَرفُوعاً: يُسَلِّمُ الْفَارِسُ عَلَى الْمَاشِي وَالْمَاشِي عَلَى الْقَاعِدِ وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ.
فضالہ بن عبیدرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ گھڑ سوا رپیدل چلنے والے کو سلام کہے اور پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے شخص کو سلام کہے اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کہیں۔
Silsila Sahih, Hadith(473)