۔ (۴۷۲۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ، قَالَتْ: أَمَرَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِيْ فَرَعَۃٍ مِنَ الْغَنَمِ مِنَ الْخَمْسَۃِ وَاحِدَۃٌ۔ (مسند أحمد: ۲۵۰۳۵)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں فرع کے بارے میں حکم دیا کہ وہ پانچ بکریوں میں سے ایک بکری ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(4724)