۔ (۴۷۲۷)۔ عَنْ أَبِيْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لا فَرَعَ وَ لا عَتِیْرَۃَ۔)) قَالَ ابْنُ شِھَابٍ: وَ الْفَرَعُ کَانَ أَھْلُ الْجَاھِلِیَّۃِ یَذْبَحُوْنَ أَوَّلَ نِتَاجٍ یَکُوْنُ لَھُمْ، وَالْعَتِیْرَۃُ ذَبِیْحَۃُ رَجَبٍ۔ (مسند أحمد: ۱۰۳۶۱)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہ کوئی فرع ہے اور نہ کوئی عتیرہ۔ ابن شہاب نے کہا: فرع سے مراد پیدا ہونے والا وہ پہلا جانور ہے جو جاہلیت والے لوگ ذبح کرتے تھے اور رجب کے ذبیحہ کو عتیرہ کہتے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4727)