۔ (۴۷۴۴)۔ (وَ عَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((إِنَّ مِنْ أَحْسَنِ أَسْمَائِکُمْ: عَبْدَ اللّٰہِ، وَعَبْدَ الرَّحْمٰنِ۔)) (مسند أحمد: ۴۷۷۴)
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک تمہارے سب سے بہترین ناموں میں سے عبد اللہ اور عبد الرحمن ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4744)