۔ (۴۷۴۸)۔ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّکُمْ تُدْعَوْنَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ بِأَسْمَائِکُمْ، وَ أَسْمَائِ آبائِکُمْ، فحَسِّنُوا أَسْمَائَ کُمْ)) (مسند أحمد: ۲۲۰۳۵)
۔ سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک قیامت کے دن تم کو تمہارے ناموں اور تمہارے باپوں کے ناموں کے ساتھ پکارا جائے گا، اس لیے اپنے اچھے نام رکھا کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(4748)