۔ (۴۷۵۰)۔ عَنْ أَبِي ھُرَیْرَۃَ: عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لا تَجْمَعُوْا بَیْنَ اسْمِي وَ کُنْیَتِيْ، فَإِنِّي أَنَا أَبُو الْقَاسِمِ، اَللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ یُعْطِيْ، وَ أَنَا أَقْسِمُ۔)) (مسند أحمد: ۹۵۹۶)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے نام اور میری کنیت کو جمع نہ کرو، پس بیشک میں ابو القاسم ہوں، اللہ تعالیٰ عطا کرتا ہے اور میں تقسیم کرتا ہوں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4750)