۔ (۴۷۵۹)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَا أَحَلَّ اسْمِي وَ حَرَّمَ کُنْیَتِيْ، أَوْ مَا حَرَّمَ کُنْیَتِيْ وَ أَحَلَّ اسْمِيْ۔)) (مسند أحمد: ۲۵۵۵۴)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کس نے میرے نام کو حلال اور کنیت کو حرام قرار دیا ہے، یا میری کنیت کو حرام اور نام کو حلال قرار دیا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4759)