۔ (۴۷۶۱)۔ عَنْ خَیْثَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰن عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: کَانَ اسْمُ أَبِي فِی الْجَاھِلِیَّۃِ عَزِیْزًا، فَسَمَّاہُ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَبْدَالرَّحْمٰنِ۔ (مسند أحمد: ۱۷۷۴۸)
۔ خیثمہ بن عبد الرحمن اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں: دورِ جاہلیت میں میرے باپ کا نام عزیز تھا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام عبد الرحمن رکھا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4761)