Blog
Books



۔ (۴۷۷)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِیْ اِنَائِ أَحَدِکُمْ فَاِنَّ فِیْ أَحَدِ جَنَاحَیْہِ دَائً وَفِی الْآخَرِ شِفَائً، وَاِنَّہُ یَتَّقِیْ بِجَنَاحِہِ الَّذِیْ فِیْہِ الدَّائُ، فَلْیَغْمِسْہُ کُلَّہُ)) (مسند أحمد:۷۱۴۱)
سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب مکھی کسی کے برتن میں گر جائے تو چونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہوتی ہے اور دوسرے میں شفا اور وہ اُس پر کے ذریعے بچتی ہے، جس میں بیماری ہوتی ہے، اس لیے آدمی ساری مکھی کو ڈبو دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(477)
Background
Arabic

Urdu

English