۔ (۴۷۶۴)۔ عَنْ أَبِيْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: کَانَ اسْمُ زَیْنَبَ بَرَّۃَ، فَسَمَّاھَا النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زَیْنَبَ۔ (مسند أحمد: ۹۵۵۶)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدہ زینب کا نام برّہ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام زینب رکھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4764)