۔ (۴۷۷۰)۔ عَنْ عَائِشَۃَ، قَالَتْ: سَمِعَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَجُلاً یَقُوْلُ لِرَجُلٍ: مَا اسْمُکَ؟ قَالَ: شِھَابٌ، فَقَالَ: ((أَنْتَ ھِشَامٌ۔)) (مسند أحمد: ۲۴۹۶۹)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سنا کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کو کہا: تیرا نام کیا ہے؟ اس نے کہا: میرا نام شہاب ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو ہشام ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4770)