۔ (۴۷۷۳)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: کَنَّانِيْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَ أَنَا غُلامٌ بِبَقْلَۃٍ کُنْتُ أَجْتَنِیْھَا۔ (مسند أحمد: ۱۲۶۶۵)
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ایسی سبزی کے نام کے ساتھ میری کنیت رکھی، جس کو میں چنا کرتا تھا، جبکہ میں ابھی تک ایک لڑکا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4773)