Blog
Books



۔ (۴۷۹۲)۔ عَنْ عَائِشَۃَ: أَنَّ مُکَاتَبًا لَھَا دَخَلَ عَلَیْھَا بِبَقِیَّۃِ مُکَاتَبَیتِہِ، فَقَالَتْ لَہُ: أَنْتَ غَیْرُ دَاخِلٍ عَلَيَّ غَیْرَ مَرَّتِکَ ھٰذِہِ، فَعَلَیْکَ بِالْجِھَادِ فِيْ سَبِیْلِ اللّٰہِ، فَإِنِّيْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَا خَالَطَ قَلْبَ امْرِیٍٔ مُسْلِمٍ رَھَجٌ فِيْ سَبِیْلِ اللّٰہِ إِلاَّ حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیْہِ النَّارَ)) (مسند أحمد: ۲۵۰۵۵)
۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ ان کا مکاتَب اپنی مکاتبت کا بقیہ حصہ لے کر ان کے پاس آیا، انھوں نے کہا: اب کے بعد تو نے مجھے پر داخل نہیں ہونا، تو جہاد فی سبیل اللہ کو لازم پکڑ، کیونکہ میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس مسلمان کے دل کے ساتھ اللہ کے راستے کا غبار ملے گا، اللہ تعالیٰ اس پر آگ کو حرام قرار دے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4792)
Background
Arabic

Urdu

English