۔ (۴۸۰)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((أُحِلَّتْ لَنَا مَیْتَتَانِ وَدَمَانِ، فَأَمَّا الْمَیْتَتَانِ فَالْحُوْتُ وَالْجَرَادُ وَأَمَّا الدَّمَانِ فَالْکَبِدُ وَالطِّحَالُ۔))
سیدناعبد اللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہمارے لیے دو مردار اور دو خون حلال کیے گئے ہیں، پس وہ دو مردار مچھلی اور ٹڈی ہیں اور دو خون جگر اور تلی ہیں۔ (مسند أحمد: ۵۷۲۳)
Musnad Ahmad, Hadith(480)