۔ (۴۷۹۷)۔ عَنْ أَبِيْ إِسْحَاقَ، قَالَ: قُلْتُ لِلْبَرَائِ: الرَّجُلُ یَحْمِلُ عَلَی الْمُشْرِکِیْنَ أَھُوَ مِمَّنْ أَلْقٰی بِیَدِہِ إِلَی التَّھْلُکَۃِ؟ قَالَ: لا، لأَ نَّ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ بَعَثَ رَسُوْلَہُ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: {فَقَاتِلْ فِيْ سَبِیْلِ اللّٰہِ لا تُکَلَّفُ إِلاَّ نَفْسَکَ} (النسائ: ۸۴) إِنَّمَا ذَاکَ فِيْ النَّفَقَۃِ۔ (مسند أحمد: ۱۸۶۶۹)
۔ ابو اسحاق کہتے ہیں: میں نے سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے کہا: ایک آدمی مشرکوں پر ٹوٹ پڑتا ہے، کیا یہ وہ آدمی ہے جو اپنے ہاتھ کو ہلاکت کی طرف ڈالتا ہے؟ انھوں نے کہا: نہیں، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کو بھیجا اور فرمایا: آپ اللہ کے راستے میں جہاد کریں، آپ کو مکلّف نہیں ٹھہرایا جائے گا، مگر اپنے نفس کا۔ یہ تو مال خرچ کرنے کے بارے میں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4797)