Blog
Books



۔ (۴۷۹۸)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ مِرْدَاسٍ، قَالَ: أَتَیْتُ الشَّامَ أَتْیَۃً فَإِذَا رَجُلٌ غَلِیْظُ الشَّفَتَیْنِ (أَوْ قَالَ: ضَخْمُ الشَّفَتَیْنِ والأنْفِ) إِذَا بَیْنَ یَدَیْہِ سِلاحٌ فَسَأَلُوْہُ وَھُوَ یَقُوْلُ: ((یَا أَیُّھَا النَّاسُ! خُذُوا مِنْ ھٰذَا السِّلاحِ وَاسْتَصْلِحُوْہُ، وَ جَاھِدُوْا بِہِ فِيْ سَبِیْلِ اللّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ۔)) قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، قُلْتُ: مَنْ ھٰذَا؟ قَالُوْا: بِلالٌ۔ (مسند أحمد: ۲۴۳۹۹)
۔ عمرو بن مرداس سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں شام میں آیا اور وہاں موٹے ہونٹوں اور موٹی ناک والا آدمی دیکھا، اس کے سامنے اسلحہ پڑا ہوا تھا، پس انھوں نے اس سے سوال کیا اور وہ یہ کہہ رہا تھا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے لوگو! یہ اسلحہ لے لو اور اس کو درست کرو اور اس کے ساتھ اللہ کی راہ میں جہاد کرو۔ میں نے کہا: یہ آدمی کون ہے؟ لوگوں نے بتلایا کہ یہ سیدنا بلال ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4798)
Background
Arabic

Urdu

English