Blog
Books



۔ (۴۸۰۵)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانِ) عَنْ سَلْمَانَ، أَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((رِبَاطُ یَوْمٍ وَلَیْلَۃٍ فِيْ سَبِیْلِ اللّٰہِ کَصِیَامِ شَھْرٍ وَ قِیَامِہِ (زَادَ فِيْ روایۃٍ: صَائِمًا لا یُفْطِرُ، وَقَائِمًا لا یَفْتُرُ)، إِنْ مَاتَ جَرَی عَلَیْہِ أَجْرُ الْمُرَابِطِ حَتّٰی یُبْعَثَ، وَ یُؤْمَنَ الْفَتَّانَ۔)) (مسند أحمد: ۲۴۱۲۹، ۲۴۱۳۶)
۔ (دوسری سند) سیدنا سلمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے راستے میں سرحد پر ایک دن اور رات کا پہرہ دینا ایک ماہ کے روزوں اور قیام کی طرح ہے، ایک روایت میں یہ زیادہ الفاظ ہیں: اس روزے دار کی طرح ہے جو افطار نہیں کرتا اور اس قیام کرنے والے کی طرح ہے، جو سست نہیں پڑتا، اور وہ اسی حالت میں فوت ہو جاتا ہے تو دوبارہ زندہ ہو کر اٹھنے تک اس کا اجر اس پر جاری کر دیا جائے گا اور وہ قبر کے فتنے سے امن میں رہے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4805)
Background
Arabic

Urdu

English