۔ (۴۸۵۴)۔ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِیْدٍ، حَدَّثَنِی ابْنُ خَالِدِ نِ الْجُہَنِیُّ: أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ جَہَّزَ غَازِیًا فَقَدَ غَزَا، وَمَنْ خَلَفَ غَازِیًا فِیْ أَہْلِہٖ بِخَیْرٍ فَقَدْ غَزَا۔)) (مسند أحمد: ۲۲۰۲۳)
۔ سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے غازی کوتیار کیا، اس نے جہاد کیا اور جو مجاہد کے اہل میں خیر و بھلائی کے ساتھ اس کا جانشیں بنا، اس نے بھی یقینا جہاد کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4854)