Blog
Books



۔ (۴۸۹۰)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوُہٗ وَفِیْہ: فَلَمَّا وَلّٰی دَعَاہٗ فَقَالَ: ((اِلَّا أَنْ یَّکُوْنَ عَلَیْکَ دَیْنٌ لَیْسَ لَہٗ عِنْدَکَ وَفَائٌ۔)) (مسند أحمد: ۱۴۸۵۶)
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پھر سابقہ حدیث کی طرح کی حدیث ذکر کی، البتہ اس میں ہے: جب وہ آدمی جا رہا تھا، تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو بلایا اور فرمایا: ما سوائے اس چیز کے کہ تجھ پر کوئی قرض ہو، جبکہ تیرے پاس اس کی ادائیگی کے لیے کوئی مال نہ ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(4890)
Background
Arabic

Urdu

English