Blog
Books



۔ (۴۸۹۴)۔ (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: سَمِعْتُ فَضَالَۃَ بْنَ عُبَیْدٍ یَقُوْلُ: سَمِعْتُ عُمَرَبْنَ الْخَطَّابِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ یَقُوْلُ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اَلشُّہَدَائُ أَرْبَعَۃٌ، (فَذَکَرَ الثَّلَاثَۃَ الْمُتَقَدِّمَۃَ ثُمَّ قَالَ) رَجُلٌ مُؤْمِنٌ أَسْرَفَ عَلٰی نَفْسِہِ إِسْرَافًا کَثِیرًا، لَقِیَ الْعَدُوَّ فَصَدَقَ اللّٰہَ حَتّٰی قُتِلَ، فَذَاکَ فِی الدَّرَجَۃِ الرَّابِعَۃِ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۰)
۔ (دوسری سند) اس کے الفاظ یہ ہیں: شہدا چار قسم کے ہوتے ہیں … پھر سابق حدیث میں مذکورہ تین اقسام ذکر کیں اور پھر فرمایا: … (۴) وہ مؤمن آدمی جس نے گناہوں کے سلسلے میں اپنے آپ پر بہت زیادتی کی ہوتی ہے، جب وہ دشمن سے ملتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی تصدیق کرتے ہوئے لڑتا ہے، یہاں تک کہ شہید ہو جاتا ہے، یہ چوتھے درجے کا شہید ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4894)
Background
Arabic

Urdu

English