عن سَعد بن أبي وَقَاص، عَنِ النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال: إِذا أَتَيْتَ الصَّلاةَ فَأتِهَا بِوَقَارٍ وَّسكِينَةٍ، فَصَلِّ مَا أَدْرَكتَ، وَاقْضِ مَا فَاتَكَ.
سعد بن ابی وقاصرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم نماز كے لئے آؤ تو وقار اور سكون كے ساتھ آؤ۔ جو مل جائے پڑھ لو اور جو رہ جائے اسے (بعد میں)پورا كر لو
Silsila Sahih, Hadith(491)