Blog
Books



۔ (۴۹۰۴)۔ عَنْ حَفْصَۃَ قَالَتْ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، بِمَا مَاتَ ابْنُ أَبِیْ عَمْرَۃَ؟ فَقَالُوْا: بِالطَّاعُوْنِ، فَقَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلطَّاعُوْنُ شَہَادَۃٌ لِکُلِّ مُسْلِمٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۲۵۴۷)
۔ سیدہ حفصہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سوال کیا کہ ابن ابی عمروہ کیسے فوت ہوا ہے، انھوں نے کہا: طاعون کے سبب سے، پھر انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: طاعون ہر مسلمان کی شہادت ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4904)
Background
Arabic

Urdu

English