Blog
Books



۔ (۴۹۱۳)۔ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَیَّۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الطَّاعُونُ شَہَادَۃٌ، وَالْغَرَقُ شَہَادَۃٌ، وَالْبَطْنُ شَہَادَۃٌ، وَالنُّفَسَائُ شَہَادَۃٌ)) (مسند أحمد: ۱۵۳۸۱)
۔ سیدنا صفوان بن امیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: طاعون شہادت ہے، ڈوبنا شہادت ہے، پیٹ کی بیماری شہادت ہے اور نفاس والی خواتین شہید ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4913)
Background
Arabic

Urdu

English