۔ (۴۹۳۴)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: مَا قَاتَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَوْمًا حَتّٰی یَدْعُوْھُمْ۔ (مسند أحمد: ۲۰۵۳)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب کسی قوم سے لڑائی کی، پہلے ان کو اسلام کی دعوت دی۔
Musnad Ahmad, Hadith(4934)