۔ (۴۹۴۰)۔ عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: إِنَّ اللّٰہَ
عَزَّوَجَلَّ سَمَّی الْحَرْبَ عَلٰی لِسَانِ نَبِیِّہِ خُدْعَۃً، قَالَ رَحْمَوَیْہِ فِی حَدِیثِہِ: عَلٰی لِسَانِ نَبِیِّکُمْ۔ (مسند أحمد: ۶۹۶)
۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کی زبان پر لڑائی کا نام دھوکہ رکھا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4940)