عن ابى هُرَيْرَة رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُولُ الله صلی اللہ علیہ وسلم : إِذا اسْتُوْذِنَ عَلَى الرَّجُلِ وَهو يُصَلى فَاذْنُه التَّسْبِيح وَإِذَا اسْتُوْذِنَ عَلَى الْمَرْأَةِ وَهِي تُصَلى فَاذْنُها التَّصْفِيقُ
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی نماز پڑھ رہا ہو اور اس سے اجازت مانگی جائے تو اس كی اجازت تسبیح(سبحان اللہ کہنا ہے)ہے اور جب عورت نماز پڑھ رہی ہو، اور اس سے اجازت مانگی جائے تو اس كی اجازت تالی (ہاتھ پر ہاتھ مارنا )ہے
Silsila Sahih, Hadith(495)