۔ (۴۹۶۴)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خَرَجَ یَوْمَ الْخَمِیْسِ فِیْ عَزْوَۃِ تَبُوْکَ۔ (مسند أحمد: ۱۵۸۷۱)
۔ سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غزوۂ تبوک کے موقع پر جمعرات کے دن نکلے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4964)