۔ (۴۹۷۶)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لَا تَمَنَّوْا لِقَائَ الْعَدُوِّ، فَإِذَا لَقِیتُمُوہُ فَاصْبِرُوا)) وفی لفظ: ((فَاِنَّکُمْ لَا تَدْرُوْنَ مَا یَکُوْنُ فِیْ ذٰلِکَ۔)) (مسند أحمد: ۱۰۷۸۴)
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دشمنوں سے ملنے کی تمنا نہ کیا کرو، لیکن جب ان سے مقابلہ ہو جائے تو صبر کیا کرو۔ ایک روایت میں ہے: کیونکہ تم نہیں جانتے کہ اس لڑائی میں کیا ہو گا (اس لیے تمنا نہ کیا کرو)۔
Musnad Ahmad, Hadith(4976)