۔ (۴۹۹)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَبُوْلُ أَوْ قَدْ بَالَ فَسَلَّمْتُ عَلَیْہِ فَلَمْ یَرُدَّ عَلَیَّ حَتّٰی تَوَضَّأَ ثُمَّ رَدَّ عَلَیَّ۔ (مسند أحمد: ۲۱۰۴۳)
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاب کر رہے تھے یا پیشاب کر چکے تھے کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کہا، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے جواب نہیں دیا، یہاں تک کہ وضو کیا اور پھر میرا جواب دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(499)