۔ (۴۹۸۷)۔ عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ أَنَّہُ صَحِبَ قَوْمًا مِنَ الْمُشْرِکِینَ، فَوَجَدَ مِنْہُمْ غَفْلَۃً،
فَقَتَلَہُمْ وَأَخَذَ أَمْوَالَہُمْ، فَجَائَ بِہَا إِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، فَأَبٰی رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنْ یَقْبَلَہَا۔ (مسند أحمد: ۱۸۳۳۴)
۔ سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ مشرکوں کی ایک قوم کے ساتھی بنے، لیکن جب انھوں نے ان کو غافل پایا تو ان سب کو قتل کر دیا اور ان کا مال لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آگئے، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ مال قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4987)