Blog
Books



۔ (۴۹۹۰)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قِیْلَ لَہٗ: لَوْ اَنَّ خَیْلًا اَغَارَتْ مِنَ اللَّیْلِ فَاَصَابَتْ مِنْ اَبْنَائِ الْمُشْرِکِیْنَ؟ قَالَ: ((ھُمْ مِنْ آبَائِھِمْ۔)) (مسند أحمد: ۱۶۵۳۸)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا صعب بن جثامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ کسی نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے پوچھا: اگر مسلمانوں کا کوئی لشکر رات کو حملہ کر دے اور بیچ میںمشرکوں کے بچے بھی رگڑے جائیں تو؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ بچے اپنے آباء میں سے ہی ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4990)
Background
Arabic

Urdu

English