Blog
Books



۔ (۴۹۹۱)۔ عَنِ الْمُھْلَبِ بْنِ اَبِیْ صُفْرَۃَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا اَرَاھُمُ اللَّیْلَۃَ اِلَّا سَیُبَیِّتُوْنَکُمْ، فَاِنْ فَعَلُوْا فَشِعَارُکُمْ حم لَا یُنْصَرُوْنَ۔)) (مسند أحمد: ۲۳۵۹۱)
۔ مہلب بن ابو صفرہ، ایک صحابی ٔ رسول (سیدنا براء بن عازب) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میرا خیال یہی ہے کہ وہ لوگ (یعنی ابو سفیان اور اس کی قوم) رات کو تم پر حملہ کر دیں گے، اگر ایسے ہوا تو تمہارا شعار یہ ہو گا: {حم لَا یُنْصَرُوْنَ}۔
Musnad Ahmad, Hadith(4991)
Background
Arabic

Urdu

English