عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقاَصٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: إِذَا تَنَخَّمَ أَحَدُكُمْ فِي الْمَسْجِدِ فَلْيُغَيِّبْهَا لَا تُصِبُ جِلْدَةَ مُؤْمِنٍ أَوْ ثَوْبَهُ فَتُؤْذِيَهُ .
سعد بن ابی وقاصرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص مسجد میں تھوك پھینكے تو اسے ختم كر دے تا كہ وہ مومن كے جسم یا كپڑے پر لگ كر اسے تكلیف نہ دے
Silsila Sahih, Hadith(500)