۔ (۵۰۱)۔ عَنْ أَبِیْ سَلَّامٍ قَالَ: حَدَّثَنِیْ مَنْ رَأَی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ بَالَ ثُمَّ تَلَا شَیْئًامِنَ الْقُرْآنِ قَبْلَ أَنْ یَمَسَّ مَائً۔ (مسند أحمد: ۱۸۲۴۲)
ابو سلام کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھنے والے ایک صحابی نے مجھے بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب کیا اور پھر پانی کو چھونے سے پہلے قرآن مجید کے کچھ حصے کی تلاوت کی۔
Musnad Ahmad, Hadith(501)