۔ (۵۰۰۶)۔ (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: بَعَثَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِلٰی قَرْیَۃٍ یُقَالُ لَھَا: اَبْنٰی، فَقَالَ: ((ائْتِھَا صَبَاحًا ثُمَّ حَرِّقْ۔)) (مسند أحمد: ۲۲۱۲۸)
۔ (دوسری سند) سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اَبْنٰی نامی ایک گاؤں کی طرف بھیجا تھا اور فرمایا تھا: تم صبح کے وقت وہاں جانا اور اس کو جلا دینا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5006)