Blog
Books



۔ (۵۰۱۳)۔ عَنْ اَبِیْ طَلْحَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا قَاتَلَ قَوْمًا فَھَزَمَھُمْ اَقَامَ بِالْعَرْصَۃِ ثَلَاثًا، وَفِیْ لَفْظٍ: لَمَّا فَرَغَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ اَھْلِ بَدْرٍ اَقَامَ بِالْعَرْصَۃِ ثَلَاثًا۔ (مسند أحمد: ۱۶۴۶۹) ]
۔ سیدنا ابو طلحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب کسی قوم سے لڑتے اور ان کو شکست دے دیتے تو وہاں کھلے میدان میں تین دن قیام کرتے۔ ایک روایت میںہے: جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اہل بدر سے فارغ ہوئے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کھلے میدان میں تین دن قیام کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5013)
Background
Arabic

Urdu

English