۔ (۵۰۱۴)۔ (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ اِذَا غَلَبَ قَوْمًا اَحَبَّ اَنْ یُّقِیْمَ بِعَرْصَتِھِمْ ثَلَاثًا، وَفِیْ لَفْظٍ: ثَلَاثَ لِیَالٍ۔ (مسند أحمد: ۱۶۴۶۸)
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی قوم پر غالب آ جاتے تو پسند کرتے کہ ان کے کھلے میدان میں تین دن تک قیام کریں۔
Musnad Ahmad, Hadith(5014)