Blog
Books



۔ (۵۰۲۱)۔ عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِیْ لَیْلٰی عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: شَھِدْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ فَتْحَ خَیْبَرَ، فَلَمَّا انْھَزَمُوْا وَقَعْنَا فِیْ رِحَالِھِمْ، فَاَخَذَ النَّاسُ مَا وَجَدُوْا مِن خُرْثَیٍّ فَلَمْ یَکُنْ اَسْرَعَ مِنْ اَنْ فَارَتِ الْقُدُوْرُ، قَالَ: فَاَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِالْقِدْرِ فَاُکْفِئَتْ وَقَسَمَ بَیْنَنَا فَجَعَلَ لِکُلِّ عَشْرَۃٍ شَاۃً۔(مسندأحمد:۱۹۲۶۸)
۔ سیدنا ابولیلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں خیبر کی فتح کے موقع پر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ حاضر تھا، جب وہ یہودی شکست کھا گئے تو ہم ان کے گھروں میں گھس گئے اور گھروں سے ساز و سامان حاصل کرنے لگے، بہت جلدی ہنڈیاں ابلنے لگیں، لیکن رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہنڈیوں کے متعلق حکم دیا تو ہنڈیاں انڈیل دی گئیں، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مالِ غنیمت تقسیم کیا اور ہر دس آدمیوں کو ایک بکری عطا کی۔
Musnad Ahmad, Hadith(5021)
Background
Arabic

Urdu

English