Blog
Books



۔ (۵۰۳۰)۔ عَنْ اَبِی الزُّیَبْرِ قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْھُمَا کَیْفَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَصْنَعُ بِالْخُمُسِ؟ قَالَ: کَانَ یَحْمِلُ الرَّجُلَ مِنْہُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ ثُمَّ الرَّجُلَ ثُمَّ الرَّجُلَ۔ (مسند أحمد: ۱۴۹۹۴)
۔ ابو زبیر سے مروی ہے کہ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سوال کیا گیا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خمس کا کیا کرتے تھے؟ انھوں نے کہا: اس میں سے اللہ تعالیٰ کے راستے میں ایک آدمی کو سواری دیتے، پھر ایک آدمی کو دیتے اور پھر ایک آدمی کو دیتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5030)
Background
Arabic

Urdu

English