۔ (۵۰۳۸)۔ عَنِ الْمُنْذَرِ بْنِ الزُّبَیْرِ، عَنْ اَبِیْہِ اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَعْطَی الزُّبَیْرَ سَھْمًا وَاُمَّہٗ سَھْمًا وَفَرَسَہٗ سَھْمَیْنِ۔ (مسند أحمد: ۱۴۲۵)
۔ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود زبیر کو ایک حصہ، اس کی ماں کو ایک حصہ اور اس کے گھوڑے کے دو حصے دیئے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5038)