Blog
Books



۔ (۵۰۴۱)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُعْطِی الْمَرْأَۃَ وَالْمَمْلُوْکَ مِنَ الْغَنَائِمَ مَا یُصِیْبُ الْجَیْشَ، وَفِیْ رِوَایَۃٍ: دُوْنَ مَا یُصِیْبُ الْجَیْشَ۔ (مسند أحمد: ۲۹۲۹)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مالِ غنیمت میں سے عورت اور غلام کو اتنا حصہ دیتے تھے، جتنا لشکر والے افراد کو ملتا تھا، لیکن ایک روایت میں ہے: لشکر والے افراد سے کم حصہ عورت اور غلام کو دیا جاتاتھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5041)
Background
Arabic

Urdu

English