Blog
Books



۔ (۵۰۴۳)۔ وَعَنْ اِمْرَأَۃٍ مِنْ بَنِیْ غِفَارٍ قَالَتْ: لَمَّا فَتَحَ رَسُوْلُ اللّٰہِ خَیْبَرَ رَضَّخَ لَنَا مِنَ الْفَیْئِ، اَلْحَدِیْثَ۔ (مسند أحمد: ۲۷۶۷۷)
۔ بنوغفار کی ایک خاتون سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خیبر فتح کیا تو ہمیں بھی مالِ غنیمت میں سے تھوڑی مقدار میں عطیے دیئے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5043)
Background
Arabic

Urdu

English