۔ (۵۰۴۷)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَوْمَ حُنَیْنٍ: ((مَنْ تَفَرَّدَ بِدَمِ رَجُلٍ فَقَتَلَہُ فَلَہُ سَلَبُہُ۔)) قَالَ: فَجَائَ أَبُو طَلْحَۃَ بِسَلَبِ أَحَدٍ وَعِشْرِینَ رَجُلًا۔ (مسند أحمد: ۱۳۰۷۲)
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ حنین کے موقع پر فرمایا: جو آدمی کسی کو قتل کرنے میں اکیلا ہو تو اسی کے لیے اس کا سلب ہو گا۔ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ اکیس افراد کا سلب لے کر آئے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5047)