Blog
Books



۔ (۵۰۵۱)۔ عن ابی قَتَادَۃَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ أَقَامَ الْبَیِّنَۃَ عَلٰی قَتِیلٍ فَلَہُ سَلَبُہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۲۸۸۵)
۔ سیدنا ابو قتادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے مقتول پر دلیل قائم کر دی تو اس کا سلب اس کے لیے ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5051)
Background
Arabic

Urdu

English