Blog
Books



۔ (۵۰۵۳)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَرَّ عَلٰی اَبِیْ قَتَادَۃَ وَھُوَ عِنْدَ رَجُلٍ قَدْ قَتَلَہٗ فَقَالَ: ((دَعُوْہٗ وَسَلْبَہٗ۔)) (مسند أحمد: ۲۶۲۰)
۔ سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سیدنا ابو قتادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس سے گزرے، جبکہ وہ اپنے مقتول کے پاس موجود تھے، اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس کو اور اس کے سلب کو چھوڑ دو۔
Musnad Ahmad, Hadith(5053)
Background
Arabic

Urdu

English