۔ (۵۰۵۹)۔ وَعَنْ عُبَادَۃَ بْنِ صَامِتٍ رضی اللہ عنہ اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَفَّلَ فِی الْبَدَائَۃِ الرُّبْعَ وَفِی الرَّجْعَۃِ الثُّلُثَ۔ (مسند أحمد: ۲۳۱۰۵)
۔ سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابتدا میں ایک چوتھائی حصہ اور واپسی پر ایک تہائی حصہ زائد دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5059)