۔ (۵۰۶۱)۔ وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ: بَعَثَنَا نَبِیُّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ سَرِیَّۃٍ بَلَغَتْ سُھْمَانُنَا اِثْنَیْ عَشَرَ بَعِیْرًا، وَنَفَّلَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بَعِیْرًا بَعِیْرًا۔ (مسند أحمد: ۵۱۸۰)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ایک لشکر میں بھیجا، ہمارے حصوں میں بارہ بارہ اونٹ آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ایک اونٹ ہمیں زائد بھی دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5061)