۔ (۵۰۶۲)۔ عَنْ اَبِیْ مُوْسَی الْاَشْعَرِیِّ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہٗ کَانَ یَنْفُلُ فِیْ مَغَازِیْہِ۔ (مسند أحمد: ۱۹۸۳۰)
۔ سیدنا ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے غزووں میں زائد حصہ دیا کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5062)